
بلاول بھٹو اور نادیہ خان کی بیٹی کی شادی۔۔ اداکارہ نے ٹی وی پر اعلان کردیا، جیالوں کے لئے بڑی خبر
بلاول بھٹو اور نادیہ خان کی بیٹی کی شادی۔۔ اداکارہ نے ٹی وی پر اعلان کردیا، جیالوں کے لئے بڑی خبر
اسلام آباد واضح رہے کہ سابق صدر آصف علی زرداری کے صاحبزادے اور پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نےابھی تک شادی نہیں کی جن کی شادی کے بارے میں قبل ازیں خبریں گردش کرتی رہی ہیں تاہم اب معروف مارننگ شو میزبان و اداکارہ نادیہ خان نے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداریکی شادی سے متعلق اپنی رائے کا اظہار کیا ہے۔
نادیہ خان اور پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما عثمان ڈار کے پروگرام ‘جشنِ کرکٹ’ کے مہمان بنے جس میں دونوں نے شو کے میزبان شہزاد اقبال کےدلچسپ سوالات کے جواب دیے۔تاہم گزشتہ شب کے مہمان سیگمنٹ 500 کی دوڑ میں اداکارہ اریبہ حبیب کو پیچھے چھوڑنے میں ناکام رہے۔دوران گفتگو شہزاد اقبال نے نادیہ خان سے سوال کیا
کہ ‘اگر بلاول داماد بننا چاہیں تو خوشی خوشی قبول کریں گی؟’ اس پر نادیہ تھوڑا حیران ہوئیں اور ہنستے ہوئے کہا کہ یہ کیسا سوال ہے، بعدازاں انہوں نے سوال کا جواب مثبت دیا اور کہا کہ کیوں نہیں۔اداکارہ کا کہنا تھا کہ اچھی بات یہ ہوگی کہ بلاول پہلے وزیراعظم بنیں پھر شادی کریں۔ملکی سیاست پر بات چیت کرتے ہوئےنادیہ خان نے کہاہے کہ عمران خان ہی اس ملک کی واحد امید ہیں لیکن اب انہیں چاہیے کہ وہ لوگوں کو گھبرانے دیں۔احساس ہوا ہے کہ پاکستان میں خواتین سیاستدان کی کمی ہے۔نادیہ نے پروگرام میں بتایا کہ وہ اب سیاست میں دلچسپی لینے لگی ہیں اور انہیں اب احساس ہوا ہے کہ پاکستان میں خواتین سیاستدان کی کمی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ یہ اہم نہیں کہ میں مستقبل میں کون سی پارٹی میں شامل ہوتی ہوں، میں جو بھی کام کروں گی وہ نظر آئے گا۔
Sharing is caring!