
اب ہوگا جل تھل؛ محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیشن گوئی کردی
اتوار کے روز ملک کے بیشترعلا قوں میں موسم خشکہفتہ کے روز ملک کے بیشترعلا قوں میں موسم خشک رہے گا۔ تا ہم شمالی مشرقی بلوچستان، بالائی خیبر پختونخوا ، گلگت بلتستان اور کشمیرمیں چند مقامات پر ہلکی بارش کا امکان
آج ریکارڈکیےگئےکم سےکم درجہ حرارت:لہہ،کالام منفی 03، استورمنفی 01،بگروٹ اورگوپس میں 00 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا