
پاکستان کی مشہور اداکارہ مینال خان اور محسن اکرم کی نکاح کی تاریخ طے ہو گئی؟؟ آپ بھی جانئیے..
اداکارہ منال خان اور محسن اکرم کی نکاح کی تاریخ طے ہوگئی۔ منال خان نے انسٹاگرام پے اپنے نکاح کے کارڈ کی تصویر اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کی اور ساتھ یہ بھی لکھا کہ الحمدللہ۔ نکاح کے کارڈ پے تاریخ کے مطابق اُنکا نکاح 10 ستمبر کو ہوگا۔ اُن کے نکاح کی تیاری شروع ہو چکی ہے۔ چند ماہ پہلے ہی اُن کی منگنی محسن اکرم کے ساتھ بڑی دھوم دھام سے ہوئی۔