Helicopter

,ضروری اعلان۔۔۔ جو لوگ ہمارے ساتھ ہیلی کاپٹر رائیڈ میں شامل ہونا چاہتے ہیں رابطہ کریں

#ضروری_اعلان۔۔۔۔ کامرہ اور اٹک سے کوئی بھی دو لوگ جو ہیلی کاپٹر رائیڈ کے لیے ہمارے ساتھ شامل ہونا چاہتے ہوں، آج ہی رابطہ کریں۔۔۔ہم چار لوگ ہیں جبکہ ٹوٹل 6 لوگ سفر کر سکتے ہیں، لہذا باقی دو کی تلاش ہے۔۔۔پروگرام ان شاء اللہ20 اگست صبح سویرے روانگی ۔۔۔کالام میں ناشتہ اور تاریخی مقامات کا وزٹ،پھر گبین جبہ سے ہو کر اپر دیر پہنچیں گے۔کمراٹ میں لنچ کیا جائے گا اور واپسی شام کے وقت متوقع ہے۔۔۔#نوٹ۔۔۔ جو دو لوگ شامل ہونا چاہتے ہیں، ان میں سے کسی ایک کے پاس ہیلی کاپٹر ہونا لازم ہے بصورتِ دیگر پروگرام کینسل کر دیا جائے گا۔۔۔ مطلع رہیں????????????